8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 18 Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 18 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الجن کے شروع میں قرآن مجید سنے اور اس پر ایمان لانے کا واقعہ بیان ہوا ہے. انسانوں کا جنات کا جانوروں کا پرندوں کا
2 غیب کا علم ہے اللہ تعالی کے پاس فرشتوں کے پاس جنات کےپاس رسولوں کے پاس
3 کس سورت کا مرکزی موضوع جنات کے توحید کی دعوت قبول کرنے اور اس دعوت کو پھیلانے کا بیان ہے. سورہ النجم سورہ الجن سورہ الطور سورہ الملک
4 سورہ الجن میں اسلامی دعوت کو سننے اور قبول کرنے کا بیان ہے. جنات کا انسانوں کا فرشتوں کا جانوروں کا
5 سورہ الجن میں کل آیات ہیں 20 25 30 35
6 قیامت کے دن انسانوں کی طرح سوال کیا جائے گا فرشتوں سے جانوروں سے جنات سے پرندوں سے
7 انسانوں سے پہلے زمین پر بھیجا گیا. فرشتوں کو جنات کو پرندوں کو کسی کو نہیں
8 غیب کا مکمل علم ہے اللہ تعالی کے پاس فرشتوں کے پاس جنات کے پاس رسولوں کے پاس
9 قیامت کےدن سوال و جواب ہوگا. صرف انسانوں سے انسانوں اور جنات سے صرف جنات سے صرف فرشتوں سے
10 اللہ تعالی نے جنات کو پیدا فرمایا ہے. مٹی سے نور سے آگ سے پانی سے
Download This Set

Is this page helpful?