8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 15 Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 15 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید جھٹلانے والوں کے لیے ہے. سزا عبرت حسرت تباہی
2 صور پھونکتے ہیں عظیم تبدیلیاں واقع ہوں گی. زمین و آسمان پر زمین پر فضا میں آسمان پر
3 آل فرعون کو دیا گیا. قتل جلاوطن غرق زندہ در گور
4 بستی کو الٹا دیا گیا. آل فرعون کی قوم عاد قوم لوط قوم ثمود
5 خوف ناک آواز سے ہلاک کئے گئے قوم عاد قوم ثمود قوم لوط آل فرعون
6 سورہ الحاقتہ میں آیات ہیں 50 52 55 56
7 آل فرعون کا کیا انجام ہوا. بستی الٹ دی گئی غرق کر دیا گیا چہرے مسخ کردیے گئے آندھی کا شکار ہوئے
8 قیامت کے دن زمین و آسمان میں تبدیلیاں رونما ہوئیں گے. میزان لگتے ہی حساب و کتاب کے بعد جنت و جہنم کا فیصلہ ہوتے ہی صور پھونکتے ہی
9 جن لوگوں کو نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ جائیں گے. جہنم میں جنت میں عالم برزخ میں اعراف میں
10 قوم عاد پر عذاب بھجا گیا زلزلے آندھی خوف ناک آواز سیلاب کا
Download This Set

Is this page helpful?