Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حکمت اور تدبیر کا تقاضا یہ ہے کہ اعراض کیا جائے. کھانے سے ضد سے تقریر سے گفت گو سے
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر خط شروع ہوتا تھا. سبحان اللہ الحمداللہ بسمہ اللہ اللہ اکبر
3 شاہ ایران کا لقب تھا. نجاشی قیصر کسریٰ کوئی بھی نہیں.
4 صحابہ کرام نے حبشہ کی طرف ہجرت فرمائی. ایک مرتبہ دو مرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ
5 عورتوں میں سب سے پہلے ایمان لائیں. حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی عالمگیر دعوت کا زکر موجود ہے. سورہ البقرہ سورہ الکافرون سورہ النصر سورہ السبا
7 تبلیغ کے لفظی معنی ہے. بلانا ڈرانا پہنچانا سنانا
8 شاہ حبشہ کا لقب تھا. مقوقس نجاشی قیصر کسریٰ
9 صلح حدیبیہ کا واقعہ پیش آیا. 6 ہجری میں 7 ہجری میں 8 ہجری میں 9 ہجری میں
10 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بادشاہوں کے نام مختلف خطوط لکھے. 7 ہجری کو 8 ہجری کو 9 ہجری کو 10 ہجری کو
Download This Set

Is this page helpful?