Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عقیدہ آخرت کا یقین انسان میں شوق پیدا کرتا ہے. کھیل کود کا پڑھائی کا شہرت کا نیکی کا
2 جسر جھنم سے مراد ہے. جہنم کا خون جہنم کا پل جہنم کا عذاب جہنم کا خوف
3 روز قیامت جہنم پر نصف کیا جائےگ ا. جھنڈا ترازو پل خیمہ
4 القسط سے مراد ہے. پل صراط جنت انصاف جہنم
5 میدان محشر میں کس نبی کی شفاعت سے حساب شروع ہوگا. حضرت آدم علیہ السلام کی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی
6 اہل محشر مصیبت کے عالم میں انبیاء کرام علیھم السلام کے پاس جائیں گے. بارش کے لیے آب کوثر کے لیے سفارش کے لیے بخشش کے لیے
7 مقام محمود سے مراد ہے. مقام شفاعت صغریٰ مقام شفاعت کبرٰی مقام شفاعت وسطی مقام شفاعت طوبی
8 آخرت میں اللہ تعالی نے حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دینے کا وعدہ کیا ہے. بیت المعمور سدرۃ المنتھیٰ مقام محمود لواء الحمد
9 حوض کوثر صرف دیا جائے گا. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو
10 آخرت کی منزلوں میں سے سب سے پہلی منزل ہے. پل صراط قبر میزان حوض کوثر
Download This Set

Is this page helpful?