8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test With Answers

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 6 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سوتی ریشہ خردبین میں نظر آتا ہے گول مگر جگہ جگہ سے جوڑلیے مڑا ہوا ملائم، ہموار ، سیدھا اور گول بغیر کسی جوڑ کے مسلسل ہموار
2 ہر وہ چیز جو انسانی جسم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہے کہلاتی ہے. لباس وراثت چمک ماحول
3 کس کی راکھ مسلی جاتی ہے. اون کاٹن پولی ایسٹر ریشم
4 ریشوں کے شںآخت کے کتنے طریقے ہیں دو تین پانچ چھ
5 رے آن ایسی نیٹ ، نائیلون اور پولی ایسٹر ہیں خود ساختہ ریشے نباتاتی ریشے حیوانی ریشے قدرتی ریشے
6 ایسا لباس جو پہننے والے کی عمر رنگت ، مزاج موسم اور موقع محل کے مطابق ہو کہلاتا ہے. اچھا لباس فینسی لباس موزوں لباس سادہ لباس
7 پارچہ بافی کا مطلب ہے. بننا کاٹنا سینا سجاوٹ
8 پارچہ بافی کس زبان کا لفظ ہے یونانی مصری لاطینی فارسی
9 ریشوں کے شناخت کے طریقے ہیں. تین چار پانچ سات
10 زرائع کے مطابق ریزے کتنی طرح کے ہوتے ہیں. دو تین چار پانچ
Download This Set

Is this page helpful?