8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 3 Test With Answers

8th Class Home Economics Urdu Medium Chapter 3 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبزیوں کے چھلکے کیسے اتارے جاتے ہیں. موٹے باریک نہیں اتارنے چاہیں درمیانے
2 خمیر ان کھانے کی چیزوں میں پیدا ہوتا ہے جن میں تھوڑی سی بھی ہو کھٹائی مٹھاس نمکیات غذائیت
3 غذا کو محفوظ رکھنےکے طریقے ہیں دو چار پانچ چھ
4 سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اشیاء ہیں گوشت اناج اور دالیں انڈے مچھلی
5 سبزیوں کو پکانے سے پہلے کاتنے سے کیا ختم ہوجاتی ہے. غذائیت فائبر حیاتین نمکیات
6 سبزیوں کی غذائیت ہوتیہے. گودے میں ڈنڈیوں میں چھلکوں میں پتوں میں
7 انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے لباس اچھی خوراک تعلیم گھر
8 حرارت سے ضائع ہوجاتے ہیں حیاتین اور معدنی نمکیات حیاتین معدنی نمکیات چکنائی.
9 کون سی غذا کچھی نہیں کھائی جاسکتی. انڈے پھل ٹماٹر بندگوبھی
10 انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے. لباس اچھی خوراک تعلیم گھر
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!