8th Class History Urdu Medium Chapter 2 Online Test With Answers

8th Class History Urdu Medium Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تحریک خلافت میں اہم کردار کس نے ادا کیا. قائداعظم نے سر سید احمد خاں مولانا ظفر علی خاں مولانا محمد علی جوہر
2 ندوۃ آلعلماء کے بانی تھے. سید محمد کانپوری سید سلیمان ندوی صاحبزادہ عبدالقیوم مولانا عبدالسلام ندوی
3 اسلامیہ کالج سے تعلیم حاصل کی. قائداعظم نے علامہ اقبال نے سردار عبدالرب نشتر نے لیاقت علی خان نے
4 ندوۃالعلماء لکھنو میں قائم ہوا. 1892 1894 1896 1897
5 اسلامی کالج ریلوے روڈ ، لاہور پنجاب کا ایک کالج ہے. ثقافتی طبی سائنسی تاریخی
6 اپنی جائیداد کا کچھ حصہ سندھ مدرستہ الاسلام کے نام وقف کیا. علامہ اقبال قائداعظم لیاقت علی خان سردار عبدالرب نشتر
7 سندھ مدرستہ الاسلم سے ابتدائی تعلیمحاصل کی. قائداعظم محمد علی جناح نے علامہ اقبال نے لیاقت علی خآن چودھری رحًمت علی نے
8 ریاست خیر پور کے نواب نے سندھ مدرستہ الاسلام کو سالانہ گرنٹ دینے کا وعدہ کیا. 10 ہزار 12 ہزار 14 ہزار 16 ہزار
9 انجمن حمایت اسلام . لاہور کی بنیاد رکھی گی. 1882 1884 1886 1887
10 انڈین نینشنل کانگریس میں بھر پور شمولیت اخیتار کی ہندووں نے سکھوں نے انگریزوں نے مسلمانوں نے
Download This Set

Is this page helpful?