Urdu 7th Class Chapter 20 Online Test With Answers

Urdu 7th Class Chapter 20 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رخ کا مطلب ہے. ہال چہرہ رخسار کان
2 ارض پاک سے مراد کون سی جگہ ہے مسجد گھر شہر پاکستان
3 جلنا کا متضاد سلگنا چنگاری آگ بجھنا
4 بے شمار سے مراد ہے. کم تعداد لاتعداد کئی ہزار لاکھوں
5 سبزہ زار سے مراد ہے. جنگلات لہلہاتے کھیت میدان درخت
6 فضا کو نکھارنے سے مراد ہے. ماحول کو خوش گوار کرنا ناامید ہونا ناخوش گواری پھیلانا بیمار ہونا
7 یہ خطہ زمین کس کے نام معنون ہے. اللہ کے نبی کے مسلمانوں کے دوست کے
8 ہر فرد میری قوم کا اک ایسا ہو. ساتھی دوست فرد جیآلا
9 شاخیں جو لٹ چکی ہیں انہیں دے برک وبار پھول تتلیاں جگنو
10 میداں جو جل چکے ہی بجھا ان کی آگ پیاس تشنگی آرزو
Download This Set

Is this page helpful?