Urdu 7th Class Chapter 14 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 14 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قول اقتباس ، وضاحت سے بیان کرنا ہوتو شروع اور آخر میں علامت استعمال ہوتی ہے. ندائیہ واوین قوسین رابطہ
2 درج زیل میں سے ندائیہ علامت ہے ! : ؛ ؟
3 حیرت یا جذبات کا اظہار کرنے کے لیے جملے میں لکھے گئے لفظ کے بعد علامت لگاتے ہیں. سوالیہ سکتہ ندائیہ واوین
4 درج زیل میں سکتہ کی علامت ہے. - ، " " ؟
5 الفاظ کا ایسا مجموعہ جو اپنے اصل معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو کہلاتا ہے. تلمیح روزمرہ ضرب الامثال محاورہ
6 وہ بول چال جو اہل زبان اختیار کرتے ہیں وہ قواعد کے مطابق درست نہ بھی ہوتو کہلاتی ہے. روز مرہ محاورہ ضرب المثال متضاد
7 اشیا کا واحد لفظ ہے. شی اش اشیہ شے
8 بالائی کا متضاد ہے اونچائی نشیبی ڈھلوان پہاڑ
9 دانائی کا مترادف لفظ ہے. بے وقوفی احمق پن عقل مندی پاگل پن
10 اشیا کی خریداری کا نام ہے زندگی موت شاعری نوکری
Download This Set

Is this page helpful?