Urdu 7th Class Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تشبیہ کی مثال ہے. اسلم تو شیر ہے حنا شرارتی ہے فواد گیدڑ کی طرح بزدل ہے محمود پورا شیطان ہے
2 ایک چیز کو ہو بہ ہو دوسری چیز جیسا ماننا کہلاتاہے. تشبیہ تلمیح استعارہ تضاد
3 ایک چیز کو دوسری چیز کی مانند قرار دینا ہے. استعارہ تشبیہ تلمیح تضاد
4 پاکستان کا ازلی دشمن ہے ایران افغانستان بھارت ترکی
5 عبدالقدیر خان 15 سال مقیم رہے. بھارت پاکستان یورپ جرمنی
6 ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے دنیا کے کن لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈالا. ڈاکٹروں کو انجنئیر سائنس دانوں کو فوجیوں کو
7 ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قلیل مدت میں ایٹمی پلانٹ نصب کیا نو سال آٹھ سال گیارہ سال دس سال
8 میری زمین میرا ہے آخری حوالہ سہارا کنارا پیغام
9 محسن پاکستان کہا جاتا ہے. عبدالستار ایدھی ڈاکٹر عبدالسلام ڈاکٹر عبدالقدیر خان حکیم محمد سعید
10 دارفانی سے مراد ہے. عارضی ٹھکانہ مستقل ٹھکانہ جنت آخرت
Download This Set

Is this page helpful?