Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آخرت کا انکار کرتاتھا ہامان نمرود شیطان فرعون
2 النزعٰت کے معنی ہے. نرمی سے کھینچنے والا سختی سے کھنچنے والا کام کرنے والا انجام تک پہنچانے والا
3 سورہ النزعٰت میں دعوت کا زکر ہے. حضرت آدم علیہ السلام کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
4 قیامت کے واقع ہونے کا حتمی علم ہے. فرشتوں کے پاس جنات کےپاس نبیوں کے پاس اللہ تعالی کے پاس
5 سورہ النزعٰت میں عبرت ناک انجام بینا کیا گیا ہے. نمرود کا شداد کا قوم عاد کا فرعون کا
6 سورہ النزعٰت کے شروع میں صفات بیان کی گئی ہیں. انسانوں کی فرشتوں کی جنات کی اولیاء کی
7 تربا کا معنی ہے. لوہا ریت دھواں مٹی
8 النھار کے معنی ہیں. دن رات دوپہر شام
9 سورہ النباء کی آیات ہیں دس بیس چالیس تیس
10 قیامت کدے دن اپنے عبرت ناک انجام کو دیکھیں گے. ہندو مسیحی مومن کافر
Download This Set

Is this page helpful?