Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test With Answers

Tarjuma Tul Quran 7th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی کی حسین ترین مخلوق ہے. چرند پرند انسان فرشتے جنات
2 فی کا معنی ہے. تم ہم میں وہ
3 سورہ التین کی آیات ہیں آٹھ نو دس گیارہ
4 لوگ اللہ تعالی کی نافرمانیوں میں مبتلا ہوکر گرپڑتے ہیں زمین پر نیچے پستیوں میں دوزخ میں
5 اللہ تعالی نے بترین صورت میں پیدا فرمایا ہے. چاند کو سورج کو انسان کو جانوروں کو
6 سورہ التین میں اللہ تعالی نے کتنی چیزوں کی قسم بیان فرمائی ہے. دو تین چار پانچ
7 انسانی تخلیق کی اعلی ترین مثال ہے. اہل ایمان صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ علماء کرام انبیاء کرام رحمتہ اللہ
8 انجیر ، زیتون، طورسینا اور شہر مکہ کا زکر ہے. سورہ القدر میں سورہ الفلق سورہ التین سورہ البینتہ
9 سورہ التین میں البلدالامین سے مراد ہے. مکہ مکرمہ مدینہ منورہ یروشلیم کوفہ
10 التین کے معنی ہے. زیتون انجیر انگور انار
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!