Islamiat 7th Class Chapter 5 Online Test With Answers

Islamiat 7th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نا اہل قریبی لوگوں کو ایسا عہدہ عطا کرنا جس کے وہ اہل نہ ہوں کہلاتا ہے حق شناسی اقرباپروری دور اندیشی دانائی و دانش مندی
2 سرکاری وسائل کی لوٹ کھسوٹ بدترین قسم ہے. بدعنوانی کی چوری کی کرپشن کی وبال کی
3 قیامت کے دن چوری کرنے والے کو دینا پڑیں گی. اپنی ملکیت اپنی نیکیاں اپنی صلاحتیں اپنی جانیں.
4 سرکاری عہدے اور وسائ سرکاری ملازمین کے پاس ہیں. نام و نمود کا زریعہ بہ طور ایک مانت بہ طور تعلیمی کا پھل بہ طور باپ دادا کی وراثت
5 حضرت داؤد علیہ السلام بناتے تھے. میزیں آلماریاں گلواریں اور زر ہیں برتن
6 حضرت ادریس علیہ السلام جانتے تھے. کشتی بنانا کیھتی باری کرنا کپڑے سینا تجارت کرنا
7 محنت کرنے اور خود اپین روزی کمانے والے کو اللہ تعالی رکھتا ہے. بے قرار محبوب سختی میں ناخوش
8 اسلام میں روزی کمانے کا ہر زریعہ ہے حرام حلال مستحب مسنون
9 ہر انسان کی ضرورت ہے. روزی کا حصول فرصت کھیل خوشی
10 محنت کش دوست ہے. لوگوں کا فرشتوں کا اللہ تعالی کا محنتی لوگوں کا
Download This Set

Is this page helpful?