Urdu 6th Class Chapter 8 Online Test With Answers

Urdu 6th Class Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نالائق کا متضاد ہے ناداں لائق بے وقوف بے عقل
2 رسم کی جمع ہے. راسم رسوم رسام رسیم
3 راہ کا مترادف ہے. بازار سڑک راستہ گلی
4 نگارشات کا واحد لفظ ہے. نگاروں نگار نگارش نگراش
5 بیماری کا متضاد ہے. صحت تن درستی مریض مرض
6 آصلی کا متضادہے. بہتر نقلی حقیقی غیر حقیقی
7 نگارشات سے مراد ہے غزلیں کہانیاں ادبی تحریریں واقعے
8 مجرمات سے مراد ہے. عجائبات تجربہ کار تجربات آزمائے ہوئے حکیموں کے نسخے
9 پروفیسر کریم بخش پروفیسر بننے سے پہلے تھے. دھوبی ڈرائیور نوکر خانساماں
10 مصنف کو فرمائش آتی ہے کہ پندرہ سیر بھیج دیں. برفی گھی چاول لڈو
Download This Set

Is this page helpful?