Urdu 6th Class Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 محلے دار کا مترادف ہے. رشتے دار قریبی آدمی ساتھی پڑوسی
2 پچھلے کا متضاد ہے. پہلے پیچھے اگلے آگے
3 خط کی جمع ہے خطیں خطی خطوط خفاط
4 عارضہ کی جمع ہے. عارض عوارض عارضے عارزہ
5 نالائق کا متضاد ہے ناداں لائق بے وقوف بے عقل
6 رسم کی جمع ہے. راسم رسوم رسام رسیم
7 راہ کا مترادف ہے. بازار سڑک راستہ گلی
8 نگارشات کا واحد لفظ ہے. نگاروں نگار نگارش نگراش
9 بیماری کا متضاد ہے. صحت تن درستی مریض مرض
10 آصلی کا متضادہے. بہتر نقلی حقیقی غیر حقیقی
Download This Set