Urdu 6th Class Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میر باقر کے بقول مصنف کی وفات ناقبل تلافی نقصان پہنچے گا. شاعری کو محلے کو کرکٹ کو ادب کو
2 میر باقر علی تھے. ریٹائرڈ صوبے دار ریٹائرڈ تھانہ دار ریٹائرڈ چوکی دار ریٹائرد پروفیسر
3 شیخ نبی بخش کی بیوی کا بھانجا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے چلاگیا. دبئی کینیڈا امریکا کراچی
4 شیخ نبی بخش ہیں حکیم خانساماں تاجر ٹھیکے دار
5 حلوا مرچنٹ کو شاعروں کے لیے فرمائش کی جاتی کہانیوں کی نظموں کی غزلوں کی لطیفوں کی
6 مصنف کی حلوامرچنٹ سے ملاقات ہوئی ایک بار دوبارہ تین بار چار بار
7 پہلی کی طرح بالوشاہیاں تل کر نہ بھیجیں دیسی گھی میں مکھن میں تیل میں چربی میں
8 مصنف کو فرمائش آئی کہ لڈو بھیج دیجئے. پانچ سیر دس سیر پندرہ سیر بیس سیر
9 عدد کی جمع ہے. عددوں اعداد عددیں عدود
10 شخص کی جمع ہے تشخیص شخصوں اشخاص شخصے
Download This Set