Urdu 6th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شعاع کی جمع ہے. شائع شعاؤں شعاعیں شعات
2 حق کا متضاد ہے. سچ حقوق جھوٹ باطل
3 بھولنے کا متضاد ہے غافل ہونا آرام کرنا مسکرانا یاد رکھنا
4 ہر سو کا مطلب ہے. سامنے ہرطرف ایک طرف پیچھے
5 ہمیں سمجھائے سب طریقے محنت کے دنیا سنوارنے کے امن کے خوش حالی کی
6 پھیلیں جہاں میں ہر سو شعاعیں ایمان کی قرآن کی اخلاص کی توحید کی
7 دنیا میں کس کے شعلے بھڑک رہے تھے. دوزخ کے گناہوں کے اعمال بد کے کفر و شرک کے
8 جو................ رہے تھے غافل آکر انہیں جگایا. سو ہو کھو رو
9 ہرآدمی پر کھولا اس نے شفقت کا راز حرکت کا راز محنت کا راز برکت کا راز
10 ہر موڑ پر جلائی اس نے شمع فروزاں شمع ہدایت شمع علم شمع نور
Download This Set