Urdu 6th Class Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس کی شعاعوں سے مشرق اور مغرب جگمگا اٹھے. سورج کی چاند کی ستاروں کی توحید کی
2 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کسے جگایا. غافلوں کو عاقلوں کو بڑوں کو چھوٹوں کو
3 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا بہتر کرنے کا راز بتایا. حالات دنیا عقبیٰ عادات
4 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانیت کا رستہ کیسے دکھایا. مسلمانوں کو انسانوں کو کافروں کو اہل مکہ کو
5 اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا آگ کا متضاد ہے ہوا ریت مٹی پانی
6 اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا انسان کا مترادف ہے. حیوان مخلوق پرندے بشر
7 اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا شرک کا متضاد ہے. حق باطل امن توحید
8 اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا. غافل سے شاعر کی کیا مرادہے. ایک لوگ گم راہ لوگ بے وقوف لوگ شریر لوگ
9 اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا محنت کا راز کھولا گیا. بچوں پر مردوں پر ہر آدمی پر عورتوں پر
10 نور کا متضاد ہے. روشنی اجالا خوشی ظلمت
Download This Set