Urdu 6th Class Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خطرات کا واحد ہے. پر خطر خطرہ خطرناک خطروں
2 دشمن کا مترادف ہے. حلیف دوست حریف حاسد
3 جنگ کا متضاد ہے. خاموشی لڑنا صلح امن
4 اوجھل ہونا سے مراد ہے. سوجانا نظر آنا غائب ہونا پکڑے جانا
5 عزیز بھٹی کو دشمن کو دیکھنے کے لیے جانا پڑا تھا. پہاڑ پر اونچی جگہ درخت دیوار
6 دشمن کی توپ کا گولہ عزیز بھٹی کے لگا. سر پر گھر پر ٹانگوں پر سینے پر
7 دفاعی حکمت عملی سے مراد ہے. لڑائی صلح سوچ بچار حفاظنی منصوبہ بندی
8 12 ستمبر کی صبح دشمن نے اضافہ کردیا. فوج میں لڑائی میں گولہ باری میں توپوں میں
9 سپوت کا مطلب ہے. نواسا شہری بیٹا بندہ
10 آنکھ نہ چھپکنے سے مراد ہے سوجانا رونا جاگتے رہنا اونگھنا
Download This Set