General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گھریلو وائرنگ میں استعمال ہونے والی سرکٹ کی قسم ہے پیرالل سیریز شارٹ اوپن
2 ایک سرکٹ جو کرنٹ کو بہنے کے لیے متعاد راستے فراہم کرتاہے. سیریز پیرالل اوپن شارٹ
3 ایک سرکٹ جو کرنٹ کو بہنے کے لیے متعدد ارسے فراہم کرتا ہے. سیریز پیرالل سیل دھاتی تار
4 ایسا آلہ جو کیمیکل انرجی کو ذخیرہ کرتاہے اور سرکٹ میں منسلک ہونے پر اسے الیکٹرک انرجی میں تبدیل کرتا ہے. دھاتی تار الیکٹرک سوئچ بلب سیل
5 ایک مثبت چارج شدہ زرہ الیکڑان ٔپروٹان نیوٹران ایٹم
6 سرکٹ کے حصے ہیں سوئچ بلب بیٹری یہ تمام
7 لفظ سٹیٹک کا مطلب ہے. ساکن موشن یونیفارم ویری ایبل موشن
8 ایک جیسے چارجز ایک دوسرے کو کشش دفع کشش کے ساتھ دفع کرتے ہیں ان میں سے کوئی نہیں
9 ایک کلوز سرکٹ ایسا ہے جس میں الیکڑک کرنٹ کےلیے مکمل راستہ ہے الیکڑک کرنٹ کے لیے نامکمل راستہ ہے. الیکڑک کرنٹ کےلیے ٹوٹا ہوا راستہ ہے. ان میں سے کوئی نہیں.
10 الیکٹرک سرکٹ وہ راستہ ہے جس کے ساتھ الیکٹران ایک اہٹم کے نیوکلیس کے گرد گھومتے ہیں. الیکڑک چارج بہتا ہے میگنیٹک لائز فورس حرکت کرتی ہے الیکٹرک موٹر حرکت کرتی ہے.
Download This Set