General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شدید سردیوں میں پانی کے قطرے فضا میں جم جاتے ہیں کہلاتے ہیں شبنم فوگ فروسٹ کوئی نہیں
2 ڈیفیوژن کی رفتار کا انحصار ہے زرات کے سائز پر درجہ حرارت پر زرات کے ایک دوسرے کے فاصلے پر تمام
3 ڈیفیوژن ہوتی ہے. مائعات میں گیسوں میں دونوں میں ٹھوس میں
4 زرات آزادی سے ہر سمت میں حرکت کرسکتے ہیں. ٹھوس میں گیس میں مائع میں کوئی نہیں
5 مائعات مخصوص ہوتے ہیں شکل حجم ترتیب یہ تمام
6 زرات خاص انداز سے اس سے منظم ہوتے ہیں اور ایک دوسے سے مضبوطی سے جڑے ہوتے ہیں. گیس میں مائع میں ٹھوس میں کوئی نہیں
7 ٹھنڈا کرنے پرگیس کے مائع میں بدلنے کوکہتےہیں. بوائلنگ میلٹنگ کندیسیشن سبلیمیشن
8 گرم کرنے پر ٹھوس کا مائع میں بدلنا کہلاتا ہے. میلتنگ فریزنگ بوائلنگ ایوپوریشن
9 بوائلنگ کا الٹ ہے. اوپیوریشن فریزنگ کنڈنسیشن
10 زرات کا زیادہ مقدار سے کم مقدار والی جگہ کی طرف حرکت کرنا کہلاتا ہے. بوائلنگ اوپیوریشن ڈفیوژن سبلیمیشن
Download This Set

Is this page helpful?