General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ائرن ایک ہے منرل وٹامن کاربوہائیڈریٹ پروٹین
2 کون سا وٹامن ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے. وٹامن اے وٹامن بی وٹامن سی وٹامن ڈی
3 ایک بچےکے لیے متوازن غذا یہ ہے. دودھ پھل انڈہ سبزی
4 ویجیٹیل آئل خوراک کے جس گروپ سے ہے. کاربوہائیڈریٹس پروٹینز فیٹس وٹامنز
5 سٹارچ کا زریعہ ہے. انڈے آلو گوشت مچھلی
6 وٹامن آے کا ماخذ ہے. ٹیبل سالٹ گاجر سرسوں کا تیل چینی
7 کاربوہائیڈریٹ سے بھر پور خوراک ہے. کارن آئل گائے کا گوشت انڈا سٹارچ
8 فیٹس فراہم کرنےکےلیے کون سا کھانا بہتر بنتا ہے. پھل مکھن سبزیاں روٹی
9 پروٹین سے بھرپور خؤراک ہے. آلو انگور چاول مچھلی
10 ہمارے جسم کے لیے توانائی کا ایک فوری زریعہ ہے. چکن مشروم گوشت آم
Download This Set

Is this page helpful?