General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک شخص کی متوازن غذا کا انحصار ہے عمر کام صحت یہ تمام
2 جس کی کمی سے بیری بیر ہوتی ہے. وٹامن اے وٹامن بی وٹامن سی وٹامن ڈی
3 کھائے جانے والے ائلزوم ٹمپریچر پر .............. ہوتے ہیں. ٹھوس مائع گیس کوئی نہیں
4 اینزائم اور اینٹی باڈیز ہیں کاربوہائیڈریٹ پروٹین لپڈ خون
5 ہضم ہونے پر پروٹین جس میں تبدیل ہوتی ہے. کاربن ہائیڈروجن مائنوایسڈ آکسیجن
6 چینی ہے لپڈ پروٹین کاربوہائیڈریٹ وٹامن
7 مچھلی حص ہے. پھلوں کے گروہ کا اناج کے گروہ کا گوشت کے گروہ کا دودھ کے گروہ کا
8 نیوٹرینٹس جو بہت کم مقدار میں درکار ہوتے ہیں. کاربوہائیڈریٹس پروٹینز وٹامنز لپڈز
9 جسم کی نشوونما اور پیر جس کا فعل ہے. لپڈز پروٹینز فائبرز کاربوہائیڈریٹس
10 نیوٹرینٹس جو انرجی کا فوری زریعہ ہے کاربوہائیڈریٹس وٹامنز لپڈز پروٹینز
Download This Set

Is this page helpful?