General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

General Science 6th Class Urdu Medium Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جیوسٹیشنی سٹیلائیٹ کس بلندی پر گھومتے ہیں. 3000 کلومیٹر 36000 کلومیٹر 50000 کلومیٹر 50000 کلومیٹر
2 پہلے مصنوعی سٹیلائیت کا نام ہے. سپوٹنک -1 کومٹس ورکنگ اپالو
3 زمین سٹیلائیٹ ہے. سورج چاند پلوٹو اپالو
4 مندرجہ زیل میں سے کونسا سیارہ سرخ سیارہ کہلاتا ہے. مرکری مارس جیوپیٹر وینس
5 سورج کے گرد گھومے والے اجسام کہلاتے ہیں. سورج سیارے ستارے کومٹس
6 سورج کے قریب ترین سیارہ ہے. مرکری زمین وینس جیوپیٹر
7 کومٹ کی دم ہوتی ہے. سورج کی طرف سورج سےپرے زمین کی طرف زمین سے پرے
8 سب سے پہلے مصنوعی سیٹلائیٹ خلا میں بھیجا گیا. 1957 1945 1955 1962
9 زمین پر کسی جسم کی پوزیشن کیسے معلوم کی جاسکتی ہے. جی آر ایس نی ایم ایس جی پی ایس پی جی ایس
10 کس سیارے سے پہلے وینس کا آربٹ ہے. مارس مرکری زمین سیڑن
Download This Set