Geography 6th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Geography 6th Class Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ چٹانیں جو جانوروں اور پودوں کے فوسل پر مشتمل ہوتی ہیں کہلاتی ہیں آرگینک ان آرگینک کیمیائی تشکیل کوئی نہیں
2 تہہ دار چٹانوں کو ............. اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے. 2 3 4 5
3 اگر میگما افقی طور پر ٹھوس ہوجائے اسے ... کہتے ہیں. سیال سیما سل ڈائک
4 -------چٹانیں زمین کی سطح کے اندر اور باہر لاوا اور میگما کے ٹھوس ہونے سے بنتی ہیں. تہہ دار آتشی تبدیل شدہ کوئی نہیں
5 -------------معدنیات کے جمع ہونے سے بنتی ہیں. چٹانیں پلیٹیس کور کوئی نہیں
6 پاکستان میں کتنی ٹیکنؤ پلیٹس ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں. 2 3 4 5
7 ٹیکنوٹک پلیٹوں کی ایک دوسرے کی طرف حرکت کہلاتی ہے. ڈائی ورجنس پلیٹ فالٹ کنورجنس پلیٹ فالٹ ٹرانسفورم پلیٹ فالٹ کوئی نہیں
8 زمین کی پلیٹ کے درمیان شگاف کو کہا جاتا ہے. فالٹس کرسٹ کور مینٹل
9 زمین کی سب سے اندرونی تہہ .............کہلاتی ہے. کور مینٹل کرسٹ پلیٹ
10 اوپری مینٹل کا درجہ حرارت ............ ڈگری سینٹی گریڈ ہے. 1000 1500 2000 2500
Download This Set