Islamiat 6th Class Chapter 5 Online Test With Answers

Islamiat 6th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عثمان رضی اللہ تعآٌلی عنہ نے پانی کا کنواں خریدا. عیسائی سے منافق سے مشرک سے یہودی سے
2 لوگوں میں بہترین شخص وہ ہے جو لوگوں کو پہنچائے. سکون نقصان فائدہ دکھ
3 اللہ تعالی کے ارشاد کے مطابق نیکی اور پرہیز گاری کے کام میں باہم کرو. تعاون مصالحت مفاہمت مدد
4 اللہ تعالی کی مخلوق کی خدمت کرنا کہلاتاہے. عدل احسان رفاہ عامہ مساوات
5 جانوروں کے ساتھ اچھاسلوک کرنا حصہ ہے. سخاوت کا رواداری کا میانہ روی کا رفاہ عامہ کا
6 عدل کا متضاد ہے انصاف ظلم فیصلہ بھلائی
7 عدل کے معنی ہیں. برابری کمزوری تقسیم ادائیگی
8 دنیا کے ہر مہذب معاشرے کی خوبی عدل ہے. پہلی دوسری تیسری چوتھی
9 معاشرے میں امن قائم ہونے کی وجہ ہے. رواداری مساوات میانہ روی عدل و احسان
10 اسلام کے دشمنوں سے صحن بھرا ہوا تھا. ابوجہل کے گھر کا ابوسفیان کے گھر کا خانہ کعبہ کا ابو لہب کے گھر کا
Download This Set

Is this page helpful?