Islamiat 6th Class Chapter 2 Online Test With Answers

Islamiat 6th Class Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نصف ایمان ہے. غسل وضو تیمم پاکیزگی
2 دین اسلام حکم دیتا ہے کہ ہم پاک صاف رکھیں. جسم کو گھر کو کپڑوں کو جسم گھر اور کپڑوں کو
3 امت مسلمہ کے اتحاد کا درس دیتاہے. روزہ میثاق مدینہ مواخات مدینہ حج
4 انسانی زہن میں فرض شناسی ہدیہ نفس اور مساوات کے یقین کو پختہ کرتی ہے. اخوت رواداری زکوۃ نماز
5 وہ نیکی کاکام جسے بندہ اسلامی شریعت کے مطابق اپنی طر سے بجا لاتا ہے اسے کہتے ہیں. واجب ٍفرض سنت نفل
6 اسلام میں عبادت کو تقسیم کیا گیا ہے. فرض میں سنت میں نفل میں تمام
7 انسان کی ساری زندگی بسر ہو. کام کرنے میں اللہ تعالی کی بندگی میں. دوسروں کو خوش کرنے میں دوسروں کی مدد کرنا
8 اللہ تعالی نے انسان کو زمین کی عطا کی. ملکیت ملوکیت نیابت خلافت
9 بعض لوگ دنیا کے چھوڑ دینے کع سمجھتے تھے. عبادت ریاضت خوشامد نذرانہ
10 اپنے معبودوں کو انسانوں کی طرح سمجھتے تھے. منافق کافر مشرک ہندو
Download This Set

Is this page helpful?