Home Economics 6th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Home Economics 6th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 موٹے اور گرم کپڑے پہنے جاتے ہیں سردیوں میں گرمیوں میں بہار میں ہلکی گرمیوں میں
2 انسان جسم کو ڈھانپتا ہے. لباس کا ادنی سا فائدہ لباس کا اہم ترین فائدہ لباس کا فضول فائدہ لباس کی خامی
3 ایسا لباس جو پہننے والے کی عمر ،رنگت، مزاج و قد وقامت ،موسم اور موقع محل کے مطابق صحیح ہو اور وقت کے تقاضوں کو بھی بخوبی پورا کرتا ہو کہلاتا ہے. موزوں لباس پرانا لباس ادھا لباس ادھورا لباس
4 لباس میں عمومی خطوط کیاتاثر دیتے ہیں. لمبائی. چوڑائی موٹائی خوبصورتی
5 لباس کے انتخآب میں میں ہمیشہ کون سی اقدار مدنظر رکھنی چاہیے. اسلامی معاشی سماجی تمام
6 لباس میں عام طور پر استعمال ہونے والے خطوط کی کتنی اقسام ہیں. ایک دو تین چار
Download This Set