Urdu 5th Class Chapter 24 Online Test With Answers

Urdu 5th Class Chapter 24 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسم مصفر میں ظاہر کرتے ہیں. چوڑائی کو چھوٹائی کو لمبائی کو موٹائی کو
2 درست جملہ ہے ہمارے زمیں آیک سیارہ ہیں ہماری زمین ایک سیارہ ہے ہماری زیمن ایک سیارا ہے ہماری زمین ایک سیارے ہے.
3 میں کتاب پڑھتا ہوں فعل ماضی میں یہ جملہ ہوگا. میں کتاب پڑھ رہا ہوں میں نے کتاب پڑھی میں کتاب پڑھؤں گا میں کل کتاب پڑھوں گا
4 اسم معرفہ کی اقسآم ہے. دو تین چار پانچ
5 اسم نکرہ کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
6 چیونٹیوں کا واحد ہے. چیونٹیں چیونٹی چیونیٹیاں چیونٹے
7 دوستی کے متضاد ہیں. الفت ، محبت انس، محبت دشمنی، عداوت نفرت، عداوت
8 درست محاورہ ہے. غصہ دیکھنا غصہ چپانا غصہ پی جانا غصہ ہضم کرنا
9 درست تلفظ ہے ہًمدرد ہمدرد ہًمددر ہمردر
10 دونوں مرغے آنے لے کر نکلے دو چار پانچ چھے
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!