5th Social Studies Chapter 6 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 6 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چین میں کاغذی نوٹ متعارف کروائے گئے. 503 عیسوی میں 607 عیسوی میں 806 عیسوی میں 886 عیسوی میں
2 118 قبل از مسیح چمڑے کے ٹکڑوں کو پیسوں کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا. روم میں یونان میں فارس میں چین میں
3 یورپ کے علاقے لیڈیا میں آج کی شکل کے گول سکے تیار کیے گئے . 500 قبل از مسیح 400 قبل از مسیح 300 قبل از مسیح 200 قبل از مسیح
4 1000 قبل مسیح میں کانسی اور تانبے کے سکے بنائے گئے. ہندوستان انگلستان چین میں عرب میں
5 لوگ سپیوں اور قیمتی پتھروں کے زیرعے سے لین دین کرنےلگے 900 قبیل از مسیح 500 قبل از مسیح 1200 قبل مسیح 200 قبل مسیح
6 بارٹر سسٹم لین دین کا نظام ہے. قدیم جدید فرسودہ کامیاب
7 آپس میں چیزوں کا تبادلہ کرنا کہلاتا ہے. بینکنگ تجارت تجارت کاروبار بارٹر سسٹم
8 قدیم زمانے میں لوگ اپنی ضروریات پوری کرتے تھے. نوٹوں کے زریعے سکوں کے زریعے اشیا کے تبادلے کے زریعے چیکوں کے زریعے
9 برصغیر میں روپیہ متعارف کروایا. سکندر اعظم نے قطب الدین ایبک نے محمود غزنوی شیرشاہ سوری
10 806 عیسوی میں کاغذ نوٹ متعارف کروائے گئے. پاکستانمیں ایران میں چین میں ترکی میں
Download This Set