5th Social Studies Chapter 6 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 6 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جو لوگ خدمات اور اشیا فراہم کرتے ہیں انہیں کہتے ہیں. مالک صارف پیداکنندہ خادم
2 نجی اشیا میں شامل ہے. گاڑی پانی بجلی کے کمبھے گیس
3 عوامی خدمات میں سے ہے. فوج ڈاکخانہ بجلی کے کھمبے ہسپتال
4 اشیا اور خدمات کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
5 وہ چیزیں جنہیں ہم دیکھ سکیں ، چھو سکیں اور اپنے فائدے کے لیے استعمال کرسکیں کہلاتی ہیں. خدمات اشیا پیداوار سرمایہ کاری
6 فیڈرل ریزروبنک ہے برطانیہ کا آسٹریلیا یونان امریکہ
7 سٹیٹ بنک آف پاکستان کا صدر قائم ہوا. لاہور اسلام آباد ملتان کراچی
8 کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے. صدر وزیراعظم گورنر سٹیٹ بنک
9 سٹیٹ بنک آف پاکستان قائم ہوا. 1947 1948 1949 1950
10 پاکستان کا مرکزی بینک ہے. نینشل بینک آف پاکستان حبیب بنک آف پاکستان سٹیٹ بینک آف پاکستان پنجاب بنک آف پاکستان
Download This Set