More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
5th Social Studies Chapter 6 Test MCQs With Answers
Question # 1
عوامی اشیا اور خدمات فراہم کرنے کے لیے حکومت پیسا وصول کرتا ہے.
Choose an answer
قیمتیں بڑھا کر
ٹیکس کی صورت میں
زکوٰۃ اکھٹی کرکے
تجارت کرکے
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ چیزیں جنہیں ہم دیکھ سکیں ، چھو سکیں اور اپنے فائدے کے لیے استعمال کرسکیں کہلاتی ہیں.
Choose an answer
خدمات
اشیا
پیداوار
سرمایہ کاری
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں ایسی یونیورسٹی قائم کی جہاں پر طلبہ سے کوئی فیس نہیں لی جاتی
Choose an answer
حکومت کی
آخوت کی
آغاخان نے
ایدھی فاؤنڈیشن
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک کامیاب کاروبار کی طرف پہلا قدم ہے.
Choose an answer
مثبت رویہ
منفی رویہ
زیادہ سرمایہ
زیادہ منافع
Previous
Skip
Next
Question # 5
سعدیہ باغیچے میں
Choose an answer
فٹ بال کھیل رہی تھی
بیڈ منٹن کھیل رہی تھی
جھولا جھول رہی تھی
سائیکل چلا رہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اشیا اور خدمات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی شرح کو کہتے ہیں.
Choose an answer
لاگت
شرح سود
افراط زر
تفریط زر
Previous
Skip
Next
Question # 7
1857 میں برصغیر پر قبضہ کیا.
Choose an answer
ایرانیوں نے
افغانیوں نے
انگریزوں نے
ترکوں نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈاکٹر محمد امجد ثاقب جس تنظیم کے بانی ہیں.
Choose an answer
ادھی فاونڈیشن
فلاح انسانیت
اخوت
تعمیر سیرت
Previous
Skip
Next
Question # 9
جو شخص منافع کمانے کے لے اپنا کاروبار کرتا ہے اسے کہتے ہیں.
Choose an answer
زمیندار
کاروباری
آجر
مزدور
Previous
Skip
Next
Question # 10
1000 قبل مسیح میں کانسی اور تانبے کے سکے بنائے گئے.
Choose an answer
ہندوستان
انگلستان
چین میں
عرب میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
آپس میں چیزوں کا تبادلہ کرنا کہلاتا ہے.
Choose an answer
بینکنگ تجارت
تجارت
کاروبار
بارٹر سسٹم
Previous
Skip
Next
Back