5th Social Studies Chapter 6 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 6 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان ریلوے کا صدر دفترہے. کراچی پشاور اسلام آباد لاہور
2 پاکستان میں قومی شہراہیں ہیں. دو پانچ دس کئی
3 پاکستان میں نقل وحمل کا سب سے بڑا زریعہ ہے. ہوائی جہاز بندرگاہیں ریلوے سڑکیں اور چلنے والے ٹرانسپورٹ
4 پاکستان کی درآمدات میں سے ہے. کیمیکلز کٹلری آلات جراحی چاول
5 پاکستان کی برامدات میں سے ہے. کھیلوں کا سامان گاڑیاں جہاز دفاعی سامان
6 جو اشیا دوسرے ملک کو فروخت کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں. درآمدات برآمدات بین الاقوامی تجارت ملکی تجارت
7 مال کی خرید و فروخت کو کہتے ہیں. تجارت طلب رسد پیداوار
8 پاکستان قرض لیتا ہے. بھارت سے سری لنکا سے ائی ایم ایف سے مالدیپ سے
9 عوامی اشیا اور خدمات فراہم کرنے کے لیے حکومت پیسا وصول کرتا ہے. قیمتیں بڑھا کر ٹیکس کی صورت میں زکوٰۃ اکھٹی کرکے تجارت کرکے
10 کس چیز کو خریدنے کا ارادہ اور خردینے کی قوت کو کہتے ہیں. رسد طلب قلت لاگت
Download This Set