5th Social Studies Chapter 6 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 6 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چھوٹے پیمانے کے کاروبار کی مثالیں ہیں گروسری سٹور، بڑھئی بسکٹ، ٹافیاں کھلونے ، گاڑیاں دوائیاں، مشینیں
2 کسی بھی کاروبار کے بارے میں سوچنے والے کو کہتے ہیں. اجیر آجر تاجر مزدور
3 سعدیہ نے مالٹے کے جوس کو بھر دیا ڈبوں میں بوتلوں میں گلاسوں میں لفافوں میں
4 سعدیہ نے مالٹے کا جوس بناکر بیچنے کا خیال بتایا. بڑے بھائی کو امی جان کو ابو جان کو بڑی بہن کو
5 سعدیہ نے باغیچے میں کیا چیز دیکھی جو ینچے گری ہوئی تھی. مالٹے آم امرود آڑو
6 سعدیہ باغیچے میں فٹ بال کھیل رہی تھی بیڈ منٹن کھیل رہی تھی جھولا جھول رہی تھی سائیکل چلا رہی تھی
7 جو شخص منافع کمانے کے لے اپنا کاروبار کرتا ہے اسے کہتے ہیں. زمیندار کاروباری آجر مزدور
8 وہ اشیا جو ضرورت پوری کرنے کے لیے دوسرے ملک سے خریدی جاتی ہیں کہلاتی ہے. برآمدات درآمدات زرمبادلہ تجارت
9 سمندری تجارت اور نقل وحمل کے کام آتی ہیں. ویگنیں سڑکیں ریلوے لائیں بندرگاہیں
10 ریلوے لائنوں سے نقل وحمل ہوتی ہے. سامان کی مسافروں کی مسافروں اور سامان کی کھانے پینے کی چیزوں کی
Download This Set