5th Social Studies Chapter 6 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 6 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 باغبانی، ڈیری اور جنگلات مثالیں ہیں. صنعتی ترقی خدمات کے کاروبار تجارتی کاروبار زرعی کاروبار
2 لوگوں کی طلب کے مقابلے میں اشیا کے محدود ہونے کو کہتے ہیں. افراط زر تفریط تجارت قلت
3 گھر، پلاٹ یا زمین کی ملکیت پر ٹیکس کو کہتے ہیں. انکم ٹیکس سیلز ٹیکس پراپرٹی ٹیکس ٹول ٹیکس
4 ایک کامیاب کاروبار کی طرف پہلا قدم ہے. مثبت رویہ منفی رویہ زیادہ سرمایہ زیادہ منافع
5 نئی مصنوعات ،خدمات یا طریقے متعارف کرونے سے جدت پیدا ہوتی ہے. کاروبار تجارت کام میں پیشے میں
6 خدمات کے کاروبار میں ادارے شامل ہیں. سکول ہسپتال بینک سکول، ہسپتال، مشاورتی اور قانونی ادارے
7 پاکستان میں ایسی یونیورسٹی قائم کی جہاں پر طلبہ سے کوئی فیس نہیں لی جاتی حکومت کی آخوت کی آغاخان نے ایدھی فاؤنڈیشن
8 ڈاکٹر محمد امجد ثاقب جس تنظیم کے بانی ہیں. ادھی فاونڈیشن فلاح انسانیت اخوت تعمیر سیرت
9 ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کا تعلق ہے. بنگلہ دیش ترکی مصر سے پاکستان سے
10 تیکسٹائل مل مثالہے. چھوٹے کاروبار کی بڑے کاروبار کی زرمبادلہ کی درآمدات کی
Download This Set