5th Social Studies Chapter 5 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 5 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خطوط عرض بلد تعداد میں ہوتے ہیں. 360 180 90 30
2 بیانیہ پیمانے میں نقشوں پر دیے ہوئے فاصلوں کو ظاہر کیا جاتا ہے. خط کے زریعے تصویروں کے زریعے الفاظ کے زریعے علامات کا زریعے
3 ایسے نقشے جن کی مدد سے ممالک، سرحدیں ، دارالحکومت اور اہم شہر تلاش کیے جاسکتے ہیں کہلاتے ہیں. موسمیاتی نقشے سیاسی نقشے مساحتی نقشے راستے کے نقشے
4 قدرتی آفات میں سے ایک ہے. گلوبل وارمنگ توانائی کا بحران ماحولیاتی آلودگی زلزلہ
5 توانائی کے متبادل زرایع ہیں. کوئلہ تیل سولر آنرجی گیس
6 زمین کے گرد گیسوں کے غلاف کو کہتے ہیں. گلووارمنگ کرہ ہوائی کرہ ارض کرہ فلک
7 گلووارمنگ کی ایک بڑی وجہ ہے. آکیسجن کاربن ڈائی آکسائیڈ کلورین بارش
8 آکسیجن گیس خارج کرتے ہیں. انسان پرندے جانور درخت
9 درخت گیس جذب کرتے ہیں. آکسیجن نائٹروجن کاربن ڈائی آکسائیڈ کلورین
10 ٹھنڈے پانی کی روئیں میں درجہ حرارت کم کردیتی ہیں صحرائی علاقوں کا ساحلی علاقوں کا پہاڑی علاقوں میدانی علاقوں
Download This Set