5th Social Studies Chapter 5 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 5 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نقشے کے حدود کو کہتے ہیں. سخت پیمانہ حاشیہ علامت
2 نقشے کے عناصر کہلاتے ہیں بولٹس علامات عنوان حدود
3 پوری زمین یا زمین کی سطح کے کسی حصے کو رواجی علامات کا استعمال کرتے ہوئے کسی ہموار یا چپٹی سطح پر ظاہر کرتا کہلاتا ہے. گلوب نقشہ خط حدود
4 افراد کی تعداد کو کل رقبے پر تقسیم کرنے سے معلوم ہوسکتی ہے. شہروں کی تعداد افراد کی تعداد آبادی کی شرح آبادی کی گنجائیت
5 دنیا کے گنجان آباد ممالک میں شامل ہے. گرین لینڈ آسٹریلیا بنگلہ دیش کینیڈا
6 ایک مربع کلومیٹر رقبے میں بسنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں. آبادی کی گنجائیت آبادی کی شرح مردم شماری خانہ شماری
7 دنیا کی آبادی میں سالانہ اضافے کی شرح ہے. فی صد 1.1 فیصد 1.5 فیصد 2 فی صد
8 کسی ملک یا علاقے کی آبادی میں سالانہ اضافہ کہلاتا ہے. مردم شماری خانہ شماری آبادی کی شرح آبادی کی گنجائیت
9 دنیا کی موجودہ آبادی ہے. 5 بلین 6 بلین 7 بلین 7.5 بلین سے زائد
10 پاکستان میں کوہ ہمالیہ کی بلند ترین چوٹی ہے. ترچ میر تخت سلیمان کے ٹو نانگا پربت
Download This Set