5th Social Studies Chapter 5 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 5 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عام طورپربحری روئیں ہوتی ہیں دو طرح کی تین طرح کی چار طرح کی پانچ طرح کی
2 سمندر میں پانی کے مسلسل بہاؤ کو کہتے ہیں بحری رو مدوجزر گرد بار لہر
3 پہاڑی علاقوں کی آب وہوا ہوتی ہے. سرد گرم شدید گرم شدید سرد
4 درجہ حرارت کم ہوتا ہے. خط استوا کے علاقوں نصف آخباراعظم کے علاقوں ساحلی علاقوں قطبین کے علاقے
5 خط استوا پر سورج کی شعا میں پڑتی ہیں اونچائی لمبائی عمودا ترچھی
6 جو علاقے خط استوا کے قریب ہوتے ہیں وہاں درجہ حرارت ہوتا ہے. زیادہ کم معتدل یکساں
7 کسی خاص جگہ اور وقت میں ارد گرد کے ماحول کی کفییت کو کہتے ہیں. آب و ہوا موسم تہذیب رسم و رواج
8 علاقوں کی آب و ہوا معتدل ہے صحرائی پہاڑی ساحلی میدانی
9 سطح مرتفع کے لوگوں کا اہم پیشہ ہے. تجارت کان کنی گلہ بانی کھیٹی باڑی
10 پہاڑی خطے کے لوگوں کا اہ پیشہ ہے. زراعت ماہی گیری گلہ بانی کان کنی
Download This Set