Science 5th Class Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 معمار کسی دیوار کو بالکل سیدھی رکھنے کے لیے...... استعمال کرتا ہے. پیمانہ سپرٹ لیول پلمپ لائن تکونہ
2 سپرٹ لیول کسی ...........سطح کو لیول کرنےکےلیے استعمال ہوتی ہے. افقی عمودی ترچھی ڈھلوان
3 ٹیکنیکل ماڈل بنانا ایک .... ہے. بے کار کام فالتو کام مفید مہارت وقت کا ضائع کرنے والا کام
4 سیلائن واٹر استعمال ہوتا ہے. مریض کے پینے کے لیے نہانے کے لیے زخم دھونے کے لیے ہاتھ دھونے کے لیے
5 معمار دیوار کو عمودا سیدھا رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں. پلمپ لائن تکونہ سپرٹ لیول میڑ رول
6 کسی افقی سطح کا لیول چیک کرنے کے لیے ہم استعمال کرتے ہیں. تکونہ سپرٹ لیول میٹر رولر پلمپ لائن
Download This Set