Mathematics 5th Class Chapter 7 Online Test With Answers

Mathematics 5th Class Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسی چوکور جس کے چاروں اضلاع برابر اور متوازی ہوں ..........کہلاتی ہے. مستطیل زونقہ معین متوازی الاضلاع
2 -------------- کے چاروں اضلاع برابر ہوتےہیں. مربع مستطیل زونقہ متوازی الاضلاع
3 ایک مثلث جس میں ............. اضلاع برابر ہوں مساوی الساقین مثلث کہلاتی ہیں. 1 2 3 4
4 دو قائمتہ الزاویہ کو مجموعہ ہے.------------------- کے برابر زاویہ معکوس حادہ زاویہ منفرد زاویہ زاویہ مستقیم
5 .................. کے چاروں اضلاع برابر ہوتے ہیں. مستطیل مربع ڈوزنقہ متوازی الاضلاع
6 مستطیل کے ............... مخالف اضلاع برابر ہوتےہیں. دو تین چار پانچ
7 مکعب کی ..............سطحیں ہوتی ہیں. 2 4 6 8
8 کمعب ایک.......... ٹھوس شکل ہے. درو رخی سہ رخی چار رخی پانچ رخی
9 ایک چوکور کے ............... زاویہ ہوتے ہیں 4 3 2 5
10 مساوی الاضلاع مثلث کا زاویہ .......... کا ہوتا ہے. 60 ڈگری کا 70 ڈگری کا 80 ڈگری کا 90 ڈگری کا
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!