Islamiat 5th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے تھے. غزوہ بدر میں غزوہ احد میں غزوہ خندق میں غزوہ موتہ میں
2 ہمیں بڑوں کے ساتھ پیش آنا چاہیے خوشی سے سختی سے ناراضی سے ادب و آحترام سے
3 اللہ تعالی کی مخلوق کے ساتھ نرمی سے پیش آنا کہلاتا ہے. صبر وتحمل رواداری وفاداری رحم دلی
4 آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے وحشی بن حرب کے ساتھ کیسا سلوک فرمایا. گرفتار کروادیا شہر سے نکال دیا معاف کردیا قتل کروادیا
5 معاشرے میں امن کی فضا قائم ہوتی ہے. کفایت شعاری سے عفو و درگزر اور رحم دلی سے وفاداری سے ایفائے عہد سے
6 مشرکین پر خوف کی وجہ سے لرزہ طاری تھا میثاق مدینہ کے بعد غزوہ خندق کے بعد غزوہ خیبر کے بعد فتح مکہ کے بعد
7 ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ رویہ اپنانا چاہیے. ناراضی کا غصے کا رحم دلی کا سختی کا
8 حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی پر حملہ کیا دائیں طرف سے پیچھے سے آگے سے بائیں طرف سے
9 مشرکین کے مظالم کی وجہ سے آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کو کون سا شہر چھوڑنا پڑا طائف حبشہ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ
10 حدیث کے مطابق کس عمل سے اللہ تعالی بندے کی عزت بڑھاتا ہے صبر و تحمل کفایت شعاری معاف کردینے سے رحم دلی سے
Download This Set