Islamiat 5th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین لباس پسند فرماتے تھے. سادہ قیمتی خوب صورت کسی خاص دھاگے کا
2 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے حج کے موقع پر جو چادر اوڑھی رکھی تھی اس کی قیمت تھی. دو درہم چار درہم پانچ درہم ایک درہم
3 حدیث کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے منع فرمایا ہے اچھا کھانے سے اچھا پہننے سے صدقہ کرنے سے فضول خرچی اور تکبر سے
4 غیرضروری آخراجات سے پرہیز کرنا کہلاتا ہے. دیانت داری امانت داری کفایت شعاری وفا شعاری
5 ہمیں خرچ کرتے ہوئے کام لینا چاہیے. اسراف بخل کفایت شعاری رحم دلی
6 قرآن مجید کے مطابق اللہ تعالی کن لوگوں کو دوس نہیں رکھتا. شکرادا نہ کرنے والوں کو بے جا اڑانے والوں کو کفایت شعاری اختیار کرنے والوں کو رواداری اختیار کرنے والوں کو
7 حدود و قیود کے اندر رہتے ہوئے خرچ کرتا ہے. سمجھ داری بے وقوفی دیانت داری وفاداری
8 کنجوسی کرنے والا شخص کہلاتا ہے. کفایت شعار بخیل اعتدال پسند سخی
9 فضؤٌل خرچی انسان کو اکساتی ہے. خود احتسابی پر ہت دھرمی سے حرام کمائی سے غلامی پر
10 میانہ روی اختیار کرنے والا شخص کبھی نہیں ہوتا خوشحال رئیس مطمئن تنگ دست
Download This Set