Ada Jaffri With Answers

Ada Jaffri

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس کا جلنا مقدر ہے؟ شاعرہ کا لوگوں کا چراغوں کا محبوب کا
2 شاعرہ نے کتنے قدم اپنے محبوب کے ساتھ چلنے کی بات کی ہے؟ دو چار قدم دس بارہ قدم چند قدم آٹھ دس قدم
3 :ادا جعفری کا سن پیدائش ہے 1925ء 1923ء 1924ء 1920ء
4 :غزل کا چھٹا شعر ہے عام شعر آخری شعر مقطع مطلع
5 :نازک تھے کہیں رنگ گل وبوے سمن سے میں رنگ و بو سے مراد ہے آداب خیالات تصورات جذبات
6 .پہلے شعر میں "چلے" کو کہیں گے مطلع ردیف قافیہ مقطع
7 :جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور میں کڑی دھوپ سے مراد ہے عام دکھ محبوب کی بے رخی سورج کی حدت زمانے کے مصائب
Download This Set

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!