Surah Ibrahim With Answers

Surah Ibrahim

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس سورت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی متعدد دعاؤں کا زکر ہے. سورہ یونس سورہ الرعد سورہ الحجر سورہ ابراہیم
2 قرآن مجید کی عظمت اور شان کو بیان کیا گیا ہے. سورہ التوبہ میں سورہ الانعام میں سورہ الحجہ میں سورہ ابراہیم میں
3 اہل مکہ خود کو کہتے ہیں. بنی اسرائیل بنی اسماعیل قبطی ابراہیمی
4 سورہ ابراہیم کی آیات ہیں. 50 52 54 55
5 سورہ ابراہیم میں رکوع ہیں. 4 5 6 7
6 سورہ ابراہیم کس پارہ میں ہے. بارھٰویں تیرھویں چودھویں پندرھویں
7 قرآن مجید کی چودھویں سورت ہے. سورہ التوبہ سورہ الاعراف سورہ الحجر سورہ ابراہیم
8 وہ خصوصی احکام جو کہ سورہ ابراہم میں مذکور ہیں. نماز پڑھنا اور خرچ کرنا روزہ اور اعتکاف حج آور عمرہ تہجد اور تراویح
9 کفار کے اعمال قیامت کےدن ہوں گے راکھ کی طرح بارش کی طرح برف کی طرح مٹی کی طرح
10 دعوت حق نہ ماننے والوں کو آخر میں پہنایا جائے گا. تاننے کا پتوں کا آگ کا لوہے کا
Download This Set

Is this page helpful?