Surah Mumin With Answers

Surah Mumin

Sr. # Questions Answers Choice
1 فرعون کی قوم میں سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حمایت کرنے والے کو اللہ تعالی نے قرار دیا. صحابی مومن مجتہد مسلمان
2 سورہ المومن میں اہل جنت اور اہل دوزخ کے زکر سے تعلیم دی جارہی ہے. عقیدہ توحید عقیدہ رسالت عقیدہ آخرت عقیدہ تقدیر
3 سورہ المومن کے مطابق قران مجید کی آیات میں جھگڑا کرنے والے ہیں. منافق فاسق کافر جاہل
4 سورہ المومن کےآغاز میں بیان ہے تورات مقدس کا زبور مقدس کا انجیل مقدس کا قرآن مجید کا
5 فرعون قتل کرادیتا تھا. بنی اسرائیل کے لڑکوں کو بنی اسرائیل کی لڑکیوں کو بنی اسرائیل کے بوڑھوں کو بنی اسرائیل کے علماء کو
Download This Set

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!