Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 11 Online Test With Answers

Tarjmatul Quran 10th Class Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ المومنون کی کتنی سورت ہیں. 20 22 23 24
2 سورہ المومنون میں مومنین کی کتنی صفات ہیں. 2 3 5 6
3 اللہ تعالی نے کس نبی اور ان کی والدہ کو نشانی بنایا ہے. حضرت نوح علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام
4 سورہ المومنون کے آغاز میں صفات بیان کی گئ ہے. صادقین کی مومنین کی مہاجرین کی انصار کی
5 انسان کی تخلیق کے مختلف مراحل کا تزکرہ کون سی سورت میں کیا گیا ہے. سورہ الکہف سورہ المومنون سورہ الحجر سورہ بنی اسرائیل
6 کس سورت کی ابتدائی دس آیات بہت فضیلت کی ہیں. سورہ النحل کی سورہ الحجر کی سورہ اسرائیل کی سورہ المومنون کی
7 سورہ المومنون کی آیات ہیں. 117 118 119 120
8 سورہ المومنون کے رکوع ہیں. 4 5 6 7
9 سورہ المومنون کس پارے میں ہے. 18 19 20 21
10 سورہ مومنون کا قرآن مجید میں کون سا نمبر ہے. 21 22 23 24
Download This Set

Is this page helpful?