1 |
پاکستان میں صحت کا محکمہ کس کے کنٹرول میں ہے؟ |
- A. صوبائی حکومت
- B. وفاقی حکومت
- C. تحصیل
- D. ضلعی حکومت
|
2 |
شمالی علاقہ کے پہاڑوں کی آب و ہوا ہے: |
- A. سرد
- B. گرم
- C. معتدل
- D. خوشگوار
|
3 |
سندھی زبان کے لیے رسم الخط ایجاد کیا- |
- A. جاوید ضیا سندھی
- B. طاہر ضیاء سندھی
- C. شیخ ایاز سندھی
- D. ابو الحسن سندھی
|
4 |
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز واقع ہے- |
- A. لاہور میں
- B. فیصل آباد
- C. کراچی
- D. حیدر آباد
|
5 |
گوادر بندر گاہ کس صوبہ میں ہے: |
- A. پنجاب
- B. بلوچستان
- C. سندھ
- D. خیبر پختونخواہ
|
6 |
پاکستان میں اوسط عمر ہے: |
- A. 57 سال
- B. 60 سال
- C. 65 سال
- D. 66 سال
|
7 |
اردو کس زبان کا لفظ ہے: |
- A. پنجابی
- B. ترکی
- C. لاطینی
- D. یونانی
|
8 |
برصغیر میں جنگ آزادی لڑی گئی: |
- A. 1957ء میں
- B. 1757ء میں
- C. 1857ء میں
- D. 1885ء میں
|
9 |
پنجابی زبان کے لہجے ہیں: |
- A. شاہ پوری اور ماجھی
- B. سرائیکی اور دھنی
- C. چھاچھی اور پوٹھوہاری
- D. مذکورہ تمام
|
10 |
سچل سر مست کا تعلق تھا- |
- A. پنجاب سے
- B. خیبر پختونخواسے
- C. بلوچستان سے
- D. سندھ سے
|