1 |
پاکستان میں قدرتی گیس دریافت ہوئی: |
- A. 1950ء میں
- B. 1952ء میں
- C. 1960ء میں
- D. 1962ء میں
|
2 |
آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے: |
- A. بلوچستان
- B. پنجاب
- C. سندھ
- D. خیبر پختونخواہ
|
3 |
پاکستان میںقدرتی گیس 1952 میںدریافت ہوئی: |
- A. پنجاب
- B. سندھ
- C. پلوچستان
- D. خیبر پخنتون خوا
|
4 |
پاکستان میں پہلا ایٹمی پاور پلانٹ کینوپ کہاں قائم کیاگیا؟ |
- A. لاہور میں
- B. پشاور میں
- C. ملتان میں
- D. کراچی
|
5 |
دنیا میں اس وقت کتنے فیصد افراد غربت کا شکار ہیں؟ |
- A. 40 فیصد
- B. 46 فیصد
- C. 52 فیصد
- D. 58 فیصد
|
6 |
پاکستان دنیا کی کل کپاس کا پیدا کرتا ہے: |
- A. 5 فیصد
- B. 10 فیصد
- C. 15 فیصد
- D. 20 فیصد
|
7 |
زیریں سندھ میں موجود معدنی تیل کے اہم پیداواری علاقے ہیں: |
- A. ٹنڈو آدم، ٹنڈوباگو
- B. ٹنڈو محمد خاں
- C. کنار، ٹنڈواللہ یار
- D. سکھر، حیدرآباد
|
8 |
کسی ملک کی برآمدات اور درآمدات کی مالیت مقررہ وقت کے دوران فرق کو کہتے ہیں- |
- A. تجارتی خسارہ
- B. بجٹ خسارہ
- C. بجٹ توازن
- D. تجارت کا توازن
|
9 |
کاریز کے نظام آب پاشی کے تحت کاشتکاری کی جاتی ہے: |
- A. صوبہ بلوچستان
- B. صوبہ سندھ
- C. صوبہ پنجاب
- D. خیبر پختونخواہ
|
10 |
پاکستان میں پانچ سالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا: |
- A. 1950
- B. 1955
- C. 1958
- D. 1960
|