1 |
کس وزیر اعظم کے دور میںپاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے: |
- A. بے نظیر بھٹو
- B. محمد خان جونیجو
- C. میاں نواز شریف
- D. شوکت عزیز
|
2 |
ضلع کونسل کی کل تعداد کا 33% حصہ مخصوص ہوتا ہے: |
- A. خواتین
- B. کسانوں
- C. اقلیتوں
- D. سماجی کارکنوں
|
3 |
پاک امریکن فرٹیلائزرز کو .................. بلین میںفروخت کیا گیا: |
|
4 |
پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد کس ملک نے اسے سب سے پہلے تسلیم کیا؟ |
- A. چین نے
- B. افغانستان نے
- C. ایران نے
- D. بھارت نے
|
5 |
اقوام متحدہ کے بنیادی ادارے ہیں: |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
6 |
ویٹو کا حق حاصل ہے: |
- A. امریکہ اور روس کو
- B. برطانیہ اور فرانس کو
- C. چین اور روس کو
- D. مذکورہ تمام
|
7 |
ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا؟ |
- A. 1979ء میں
- B. 1981ء میں
- C. 1990ء میں
- D. 2000ء میں
|
8 |
بھوٹان کی سرکاری زبان ہے: |
- A. اردو
- B. انگلش
- C. ذونگا
- D. پشتو
|
9 |
پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ طے پایا: |
- A. 1950
- B. 1955
- C. 1960
- D. 1962
|
10 |
عوامی جمہوریہ چین کا قیام عمل میں آیا: |
- A. 1947
- B. 1949
- C. 1951
- D. 1953
|