1 |
پاکستان میں مڈل کلاس کی تعلیم ہے: |
- A. 1-3
- B. 5-8
- C. 6-8
- D. 8-10
|
2 |
میاں نواز شریف نے موٹروے کی تکمیل پر اس کا باقاعدہ افتتاح کیا: |
- A. 1998
- B. 1996
- C. 1994
- D. 1992
|
3 |
پاکستان میں 28 مئی کو منایا جاتا ہے: |
- A. یوم پاکستان
- B. یوم اقبال
- C. یوم تکبیر
- D. یوم مزدور
|
4 |
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے کام شروع کیا: |
- A. 1981
- B. 1982
- C. 1983
- D. 1984
|
5 |
کارخانوں میںمالک اور مزدور کو قریب لانے کے لئے عہدہ تخلیق کیا گیا تھا: |
- A. شفٹ انچارج
- B. کوارڈی نیٹر
- C. فورمین
- D. شپ اسٹیوارڈ
|
6 |
روسی افواج افغانستان میں کب داخل ہوئیں؟ |
- A. 1973ء میں
- B. 1975ء میں
- C. 1977ء میں
- D. 1979ء میں
|
7 |
قومی اتحاد کے سربراہ تھے: |
- A. مولانا محمد قاسم قاسمی
- B. مولانا بشیر احمد قادری
- C. مولانا شبیر احمد عثمانی
- D. مولانا مفتی محمود
|
8 |
پاکستان کا پہلا ایٹمی بجلی گھر کہاں قائم ہوا؟ |
- A. اسلام آباد میں
- B. لاہور میں
- C. پشاور میں
- D. کراچی میں
|
9 |
ذوالفقار علی بھٹو نے ................ دسمبر 1971 کو صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا: |
- A. 18 دسمبر
- B. 20 دسمبر
- C. 22 دسمبر
- D. 24 دسمبر
|
10 |
صوبہ پنجاب کی قدیم زبان کونسی ہے: |
- A. اردو
- B. پنجابی
- C. پشتو
- D. سرائیکی
|